پی ڈی ایم کے جلسے کا بڑا چیلنج، پورے پنجاب میں 21 سینئر پولیس افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی

لاہور( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی نے 21 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوش مسعودچودھری کوسی پی اورپورٹ کرنے ،توصیف حیدرکوایس ایس پی سی آئی اے لاہور،ایس پی حسن جاویدبھٹی کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ،حافظ کامران

کوایس پی اقبال ٹائون فیصل آباد،شہزادہ عمرعباس بابرکوسی ٹی اوفیصل آباد،احمدارسلان کوایس پی لائل پورٹائون فیصل آباد،محمدامتیازمحمودکوایس پی انویسٹی گیشن خوشاب ،واجدحسین کوایس پی آرآئی بی شیخوپورہ ریجن ،عاطف حیات کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ،محمدعامرخان نیازی ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان ،رب نوازکی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ،وقارعظیم کوایس پی سٹی ڈویژن گوجرانوالہ ، کامران عامرکی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد ، اویس شفیق کو ایڈیشنل ایس پی سول لائنز ، حسن جہانگیر کو ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا ، سید محمد عباس کو ایس ہیڈ کوارٹر زایلیٹ پولیس فورس پنجاب ، محمد رضا تنویر کو ایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب ، بابرجاوید جوئیہ کو ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی ، محمد ارشد زاہد کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور ، رضوان طارق کو ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹائون اورمحمد ارسلان شاہ کو ایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب تعینات کردیا گیا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close