آصف زرداری کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں۔آصف علی زرداری نے بیگم شمیم اختر کے ایصال ثواب کے لیے

دعا بھی کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close