4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی

بڑے ملک نے 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا

ماسکو(شِنہوا)4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی روسی وزیر دفاع سرگئی۔ شوئیگو نے کہا ہے کہ روس فوج کے 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس ملازمین کو نوول کرونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جمعہ کو شوئیگو نے وزارت دفاع بورڈ کے اجلاس میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ۔کہا کہ یہ فیصلہ روسی ایوان صدر کے حکم کے مطابق کیا

گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آج تک 2 ہزار 500 سے زائد حاضر سروس اہلکاروں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔ سال کے آخر تک یہ تعداد 80 ہزار تک پہنچ جائیگی۔روس نے نوول کرونا وائرس کیلئے 2 ویکسین تیار کی ہیں۔ جن کے نام سپتنک وی اور اپیویک کرونا ہیں۔ایک تیسری ویکسین بھی تیار کی جا رہی ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز 2020 کے اختتام تک مکمل ہونگے۔۔۔۔

 4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی

4 لاکھ سے زائد حاضر سروس فوجی کےبارے مزید میں

لندن(این این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کی روشنی میں برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیارکردہ۔ ویکسین کووِڈ19کے علاج میں 90 فی صد تک موثر ثابت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویکسین کی برطانیہ اور برازیل میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد پر آزمائشی۔ جانچ کی گئی ہے۔پہلے اس کی

نصف خوراک لگائی گئی تھی اور اس کے بعد مریضوں کو مکمل خوراک دی گئی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close