پاکستان کے کس بڑے شہر میں تیزہوائیں24 سے36 گھنٹے تک چلیں گی؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی)کراچی میںتیز ہوائوں کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی دوپہر کراچی کا درجہ حرارت 22 درجہ سینٹی گریڈ رہا۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تیزہوائوں کی رفتار بھی عام دنوں کے مقابلے

میں زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیزہوائیں 24 سے36 گھنٹے تک چلیں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close