گلگت بلتستان الیکشن، پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، کون آگے کون پیچھے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

گلگت (پی این آئی) شدید برف باری اور انتہائی سرم موسم کے کے دوران گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے، مقررہ وقت ختم ہوتےنتی شروع کر دی گئی، پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق جی بی 12شگر ، پاکستان پیپلز پارٹی کے عمران

ندیم نے 91 وو ٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں، تحریک انصاف کے رہنما راجا اعظم نے 41ووٹ حاصل کر کے دوسرے جبکہ ن لیگ کے رہنما طاہر شگری ایک ووٹ حاصل کر سکے اور وہ تیسرے نمبر پر ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close