تحریک لبیک کی ریلی، اسلام آباد میں داخلی راستے بند کر دیئے گئے، کون کون سے راستے کھلے ہیں؟ ٹریفک پولیس نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد ـ(پی این آئی) اسلام آباد میں لبیک یارسول الله ریلی کے دهرنے کی وجه سے تمام بین الصوبائ ٹریفک کا دباؤ ایکسپریس وے اور کشمیر هائ وے پر هے جس کی وجه سے مختلف مقامات سے روڈز کو بند کیا گیا هے, ٹریفک کے بهاؤ کو رواں دواں رکهنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اضافی نفری

تعینات،،،شهریوں سے اپیل هے که ٹریفک پلان کے مطابق روڈ استعمال کریں اور اسلام آباد کی طرف غیر ضروری سفر سے اجتناب کریںلاهور سے آنے والی هیوی ٹریفک روات ٹی کراس سے راولپنڈی کی جانب راسته اختیار کریں،،،پشاور سے آنے والی هیوی ٹریفک 26 نمبر چونگی سے موٹر وے پر ڈال دی جائے گی،،،کلثوم پلازه جناح ایونیو سے بجانب ایکسپریس چوک دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هیں،،،شهری ناظم الدین اور مارگله روڈ استعمال کریں،،،جیو چوک سے بجانب پولی کلینک چوک فضل حق روڈ دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے،،شهری لقمان حکیم روڈ استعمال کریں،،،فیض آباد چاروں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے حس کی تفصیل درج ﺫیل هے،،،راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے،،،راول ڈیم چوک سے پارک روڈ،ترامڑی،لهتراڑ روڈ کهنه اور ایکسپریس هائ وے استعمال کریں،،،زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے،،،شهری کشمیر هائ وے ناینتھ ایونیو اور آئ جے پی روڈ استعمال کریں،،،،کهنه پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس هائ وے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے،،،کرال سے اسلام آباد آنے والے شهری کهنه پل سے لهتراڑ روڈ ترامڑی پارک روڈ اور راول ڈیم چوک استعمال کریں،،،ناینتھ ایونیو آئ جے پی روڈ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے،،،شهری آئ جے پی روڈ سے براسته گوهر شهید چوک،گندم گودام چوک،فقیر ایپی روڈ سے کشمیر هائ وے استعمال کریں،اسی طرح آئ جےپی روڈ سے براسته ناینتھ ایونیو کشمیر هائ وے استعمال کریں،،،راولپنڈی سے براسته مری روڈ اسلام آباد آنے والے شهری مری روڈ سے براسته سٹیڈیم روڈ ناینتھ ایونیو استعمال کریں یا براسته کرال کهنه پل،لهتراڑ روڈ ترامڑی پارک روڈ راول ڈیم چوک استعمال کریں،،،ڈھوکڑی سهروردی سرینا چوک بجان فرانس ٹرن دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند هے،،،ریڈ زون،سیکریٹریٹ اور ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے براسته ایمبیسی روڈ،نادرا چوک سے ریڈیو پاکستان چوک یا مارگله روڈ استعمال کر سکتے هیں،،،مزید معلومات کے لیے شهری اسلام آباد ٹریفک پولیس کی هیلپ لائن 1915 اور 0519261992 پر رابطه کر سکتے هیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close