اورینج ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات ، لڑائی جھگڑوں کے واقعات قابو سے باہر ہونے لگے

لاہور( این این آئی )اورنج لائن میٹرو ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات اور لڑائی جھگڑوںکے واقعات کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین میں صفائی کے انتہائی ناقص

انتظامات ہیں،لڑائی جھگڑوں کے واقعات بھی اکثر دیکھنے میں آرہے ہیں۔مطالبہ ہے کہصفائی کے بہتر انتظامات کیلئے عملہ اورلڑائی جھگڑوں کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر سکیورتی اہلکار تعینات کیے جائیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close