پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو اچانک پیرول پر کیوں رہا کر دیا گیا؟

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو اچانک پیرول پر کیوں رہا کر دیا گیا؟۔خورشید شاہ سات نومبر سے گیارہ نومبر تک پے رول پر رہا.خورشید شاہ اپنی بھتیجی کی آخری رسومات اور سوئم میں شرکت کرسکیں گے.خورشید شاہ کے چھوٹے بھائی وحید شاہ کی بیٹی علالت کے بعد انتقال کرگئی تھی۔خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی  کے رہنما سید خورشید شاہ کو محکمہ داخلہ کی جانب سے پے رول پر رہائی دئیے  جانے کا نوٹیفکیشن جاری۔

کو 96 گھنٹے کے لیے پے رول پر رہا کیا گیا ہے.پی پی رہنما خورشید شاہ رات گیارہ بجے اپنی بھتیجی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close