اتحادیوں سے رابطہ رکھنے والی کمیٹی زندہ ہو گئی، وفاقی حکومت کااتحادی مسلم لیگ (ق) کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ کرلیا ۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ق)اتحادی ہے، ان کے تحفظات کو دور کریں گے، ہم اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔شفقت محمود کا

کہنا تھا کہ اتحاد میں شکوے اور تحفظات پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ وزیراعظم نے اتحادیوں کے معاملات پر اسد عمر، پرویز خٹک اور چودھری سرور پر مشتمل کمیٹی قائم کر رکھی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close