انٹر بینک میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر ہی اوپر

کراچی(پی این آئی)انٹر بینک میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر ہی اوپر، ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر گرنے اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 29 پیسے مزیدکم ہوئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160 روپے 62 پیسے

رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہوکر 160 روپے 70 پیسے پر بند ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close