تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا، وزیراعظم عمران خان بھی شدید غم سے نڈھال

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صدرپی ٹی آئی گلگت بلتستان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیاہے،وزیراعظم نے کہا ہے کہ جعفر شاہ پارٹی اثاثہ تھا۔نجی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی گلگت کے صدر جعفر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی

بلندی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم عمران خان نے غمزدہ خاندان سے اظہارتعزیت بھی کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مرحوم جعفر شاہ پارٹی کا اثاثہ تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close