موٹر سائیکل سواروں کے لیے اچھی خبر، ڈبل سواری پر عائد ہونے والی پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد کی جانے والے پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اتوار کی صبح ڈبل سواری پر ایک ماہ کی فوری پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔سیاسی جماعتوں اور عوام کی جانب سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے

ڈبل سواری پر عائد ہونے والی پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close