پاکستان 13 اکتوبر کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا، شاہ محمود نے خوشخبری سنا دی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان 13 اکتوبر کے ورچوئل اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا،پاکستان نے شاندار پیش رفت کرتے ہوئے ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 21 نکات پر عمل کرلیا ہے۔شجاع آباد روڈ

پر ترقیاتی کاموں کے افتتاح اور تاجر کنونشن میں تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر خارجہ نے کہا کہ 13 اکتوبر کو ہونے والے ورچوئل اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل کر وائٹ لسٹ میں آئے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close