سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہو گئی؟؟

لاہور(پی این آئی)سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہو گئی؟؟ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1400روپے اضافے سے 114400روپےہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونےکی قیمت 1200روپے اضافے سے 98080روپے ہو گئی۔22قیراط 10گرام سونے کی قیمت

89906روپے ہو گئی۔جیولرز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت 31ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر ہو گئی ہے جس کے باعث ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close