تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کا منصوبہ، حکومت نے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کیلئے درخواستیں مانگ لیں۔ وزار ت پٹرولیم کے مطابق 20 نئے بلاکس پر تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے درخواستیں مانگی گئیں، ملک کے مختلف مقامات پر تیل و گیس کے نئے ذخائر تلاش کئے جائیں گے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق بالی کا عمل

میرٹ اور قانون کے مطابق ہو گا، وزارت پٹرولیم کے مطابق کوئی بھی کمپنی ڈی جی پٹرولیم کنسیشن پر دبائونہ ڈالے، ڈی جی پی سی پر کوئی دبائو ڈالا گیا تو کمپنی کو بڈنگ کے عمل سے نکال دیا جائیگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close