آئندہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے موسم کی ایسی خبر کہ موسم کے چاہنے والوں میں مایوسی پھیل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے موسم کی ایسی خبر کہ موسم کے چاہنے والوں میں مایوسی پھیل گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا

امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close