افغانستان نے اسلامی قوانین کے نفاظ کے لیے پاکستان سے مدد طلب کر لی، اگلے دو روز میں اعلیٰ سطحی رابطہ ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان بھی اسلامی نظریاتی کونسل کی طرز کا ادارہ تشکیل دینے کا خواہش مند ہے۔ یہ بات چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتائی ہے۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 ستمبر کو اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین کی افغان مفاہمتی

کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ہو گی۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے اپنے خطاب میں کہا کہ خطے میں علمائے کرام اوردینی طبقات سے منسلک افراد کو قائدانہ مقام حاصل ہے۔ڈاکٹرقبلہ ایاز نے کہا کہ علمائے کرام پر بڑی اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے پر لوگوں کی رہنمائی کریں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close