گذشتہ 24 گھنٹے میں خیبر پختون خوا میں کورونا سے کوئی جان نہیں گئی، اچھی خبر آ گئی

خیبر پختونخوا (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں خیبر پختون خوا میں کورونا سے کوئی جان نہیں گئی، اچھی خبر آ گئی، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1259 ہے۔ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے

دوران کورونا کے نئے87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 37 ہزار 704ہوگئی ہے۔صوبے بھر میں کورونا کے 35 ہزار 951 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close