کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد کتنے لاکھ تک ہوسکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے اعداد وشمار کری کر دیئے

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جنم لے

رہی ہے جس میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انہوں نے کہا یورپی باشندوں کو سوچنا ہوگا کیا انہوں نے کورونا سے بچنے کیلئے اقدامات کیے ؟ لاک ڈاون کرنا آخری اقدام ہے،کیا وہ دوبارہ لاک ڈاوَن کی جانب جا رہے ہیں، ممکنہ صورتحال خراب ہونے سے پہلے اقدامات کرنے ہوں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں