پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں، بڑے لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں، بڑے لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا،پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ڈیلیوری میں ناکامی پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اٹا چینی دالیں اور گھی عوام کی پہنچ

سے دور کردیے۔پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے کم عمری میں اے پی سی کے ذریعے ملک کی قسمت بدل دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے جھوٹ واضح ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close