گرج چمک کے ساتھ ہلکی معتدل بارش کا امکان ،تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت تازہ ترین صورتحال کے مطابق بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی ، چند جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے بادل چھائے ہوئے ہیں اور یہ وقت کے ساتھ مزید شدت اختیار کریں گے جس سے دوپہر سے شام تک خضدار ، وڈھ ، نال ، بیلا ، آواران ، ڈیرہ اللہ‎ یار ، نصیر

آباد ، اوستہ محمد ، صحبت پور ، میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی معتدل بارش کا امکان ،بات رہی شمالی بلوچستان کی تو شمالی بلوچستان میں سوئی ، ڈیرہ بگٹی ، باركهان ، کوہلو میں بھی ایک مقام پر گرج چمک کے بادل بنے گے جس سے کہیں کہیں بارش ممکن ہے۔کوئٹہ میں ڈویلپمنٹ بنے گی جس سے بارش کے کافی کم امکانات ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close