آئی جی پنجاب نے سانحہ موٹر وے پر سی سی پی او کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا، دلیل کیا دی؟

لاہور (پی این آئی) آئی جی پنجاب نے سانحہ موٹر وے پر سی سی پی او عمر شیخ کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پولیس انعام غنی کا کہنا تھا کہ ہمارا کام عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے، گھر کا چوکیدار گھر کے مالک سے نہیں کہہ سکتا کہ اپنے سامان کی

حفاظت خود کریں، انہوں نے کہا کہ میں اس بیان کا دفاع نہیں کر سکتا، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے بھی سی سی پی او کے بیان کو نا مناسب قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کہ ایسے بیان کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close