ان ہائوس تبدیلی یا قبل ازوقت الیکشن ؟ 20ستمبر کو کیا ہونیوالا ہے؟حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنر ل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیس ستمبر کو تمام سیاسی جماعتیں اے پی سی میں اکھٹی ہونگی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی،ہر جمہوری اور آئینی راستہ کو استعمال کرنے

کا حق رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی پالیسیاں ملک کو کمزور کررہی ہیں۔ان سے جلد جان چھڑوانی ہے۔انہوں نے کہاکہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے کشمیریوں پر آج بھارت نے ظلم وستم کی پہاڑ توڑ دئیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close