اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کو پسندیدہ سیاست دان قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل پر بات کی۔ شیخ رشید
نے ہمیشہ عوامی مفاد کی بات کی، میں انہیں بطور سیاست دان پسند کرتا ہوں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں