بارشوں کا سلسلہ تھمنے لگا، آج کہاں کہاں بادل برسیں گےاور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مشرقی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پربارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 33) ، بہاولنگر 16 ، گوجرانوالہ ، قصور 03 ، خیبر پختونخواہ: مالم جبہ 25 ، گلگت بلتستان: استور 01ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت40 اوردالبندین میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close