وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمانوں کی دلی خواہش پوری کر دی، کس کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمانوں کی دلی خواہش پوری کر دی، کس کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا؟… وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ یوم عاشورپرفرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ملک میں

عاشورہ کے پرامن اختتام پر قوم کا شکریہ اداکرنا چاہتاہوں ،مجھے اطلاع ملی کہ کچھ عناصر نے فرقہ واریت کے شعلوں کو بھڑکانے کی کوشش کی ،وزیراعظم نے کہاکہ فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close