اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ہم مشکلات کا شکار ہیں ، کرائسز میں ہیں لیکن دفاعی طور پر مضبوط ہیں ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ سمندر پار کچھ ممالک کہہ رہے ہیں کہ
نئے الیکشن ہونے چاہئیں اور یہاں تک کہا گیا کہ اس الیکشن کے اخراجات ہم دینے کو تیار ہیں، بس عمران خان کو ہٹنا چاہئے ، لیکن اس کا فیصلہ صرف پاکستانی عوام کو کرنا چاہئے اور جو کچھ لوگ اچھل رہے ہیں اس کی وجہ بھی یہی ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں