الحمدللہ، پاکستان نےمسلسل دوسرے کامیابی حاصل کر لی ،ملک میں تیل اور گیس کے وسیع زخائر دریافت

کوہاٹ(پی این آئی)الحمدللہ، پاکستان نےمسلسل دوسرے کامیابی حاصل کر لی ،ملک میں تیل اور گیس کے وسیع زخائر دریافت، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق کوہاٹ کے

توغ بالا میں نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے یومیہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 125 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی کوہاٹ بلاک میں تیل وگیس کی دریافت کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی تیل و گیس کے ذخائر کوہاٹ کے چندا ویل 5 سے دریافت کیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close