تیزبارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہنے کا امکان ہے؟بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم بھٹو نے کہا ہے کراچی میں بدھ تک تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، شہر میں مشرق کی جانب بارش برسانے والے بادلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ بحیرہ عرب سے ملنے والی نمی کے باعث مون سون سسٹم کو تقویت ملی

ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاکہ رات میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close