بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو اچانک کونسی بیماری کا انکشاف ہو گیا؟ دوستوں کے حلقے میں تشویش پھیل گئی

بلوچستان (پی این آئی)بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو اچانک کونسی بیماری کا انکشاف ہو گیا؟ دوستوں کے حلقے میں تشویش پھیل گئی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، اس

لئے ان سے ملنے والے قریبی ساتھی بھی کورونا ٹیسٹ کرالیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے سردار اختر مینگل کے کورونا میں مبتلا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close