پنجگور پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی منشیات اور اسلحہ برآمد دو ملزمان گرفتار

پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائی منشیات اور اسلحہ برآمد دو ملزمان گرفتار ڈی پی او پنجگور حنیف بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او پنجگور لیاقت علی بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائی رتے ہوئے اسلحہ منشیات گاڑی اور

موٹر سائیکل برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارکر لیا جبکہ سراوان کے علاقے میں شبیر احمد کے گھر پر چھاپہ مار کر 25 بوتل شراب برآمد کرلیا جبکہ ملزم فرار ہو نے میں کامیاب یوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او لیاقت علی بلوچ نے کہا کہ شہر کو جرائم پیشہ افراد منشیات فروشوں سے پاک کرینگے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close