ٹک ٹاک سٹار بننے کی شوقین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی):ٹک ٹاک سٹار بننے کی شوقین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟ جانیئے، پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے جواں عمر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ٹوبہ ٹیک سندھ کی تحصیل کمالیہ کے علاقے خورشید آباد میں بائیس سالہ نوجوان لڑکی ہاتھ میں

پستول تھامے ویڈیو بنا رہی تھی کہ اسی دوران گولی چل گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ٹک ٹاک کیلئے بنائی جانے والی ویڈیو کے دوران گولی چلنے سے لڑکی جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close