تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، ندیم افضل چن کی کینیڈا سے واپسی ملک میں انٹری دیتے ہی کیا کام شروع کر دیا ، دیکھنے والے حیران

اسلام آباد ( پی این آئی)تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کینیڈا سے واپس پاکستان پہنچ گئے تفصیلات مطابق ندیم افضل چن نے وطن واپس آتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع

کردیں اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔ندیم افضل چن اپنے والد کی تیمار داری کے لئے وزیر اعظم سے رخصت لے کر کینیڈا گئے تھے اور 45 روز تک کینڈا میں اپنے والد کے ہمراہ رہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close