غریب عوام جائے تو کہاں جائے ؟چینی کی ریٹیل قیمت100روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( پی این آئی)چینی کی ریٹیل قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔اکثر سٹورزجو پیک کرکے چینی فروخت کر رہے ہیں کا کہناہے کہ انہیں چینی فی کلو سٹوروں پرپہنچنے تک 92 سے 95 روپے میں پڑ رہی ہے اور وہ بہت کم مارجن پر ریٹیل میں 100 روپے فی کلو کی شرح سے فروخت کر رہے ہیںتاہم دوکاندار بعض علاقوںمیںچینی 95 روپے فی کلوبھی فروخت کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close