بڑی عید کا بڑا تحفہ؟ راولپنڈی میں نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا؟

راولپنڈی(پی این آئی): عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔اضافے کے اعلان کے بعد خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے

بڑھا کر 12 روپے اور ۔پتیری روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا کر 10 روپے کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close