کشیدگی کے ماحول میں پاک فوج نے کس فوج کو پھول اور مٹھائی کا تحفہ پیش کر دیا؟ سوشل میڈیا پر تعریفیں ہونے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی) عید الاضحیٰ پر پاک افغان بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں نے اپنی اعلیٰ روائت برقرار رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک افغانستان کے فوجی حکام کو پھولوں اورمٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سوشل میڈیا پر طورخم بارڈر پر پاک فوج کی طرف سے مٹھائی

اورپھول پیش کیے جانے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کے جذبے کو سراہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close