وزیراعظم عمران خان نے بارش کے بعد کراچی کی صفائی کے لیے فوج طلب کر لی، چیئرمین این ڈی ای لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صفائی کے لیے فوج کو طلب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضال کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں‌ بتایا کہ میں‌ نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل

محمد افضال کو فوری کراچی پہنچنے کی ہدایت کردی.وزیراعظم نے لکھا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے فوری کراچی پہنچیں‌ گے، محمد افضال کو بارش کے بعد کراچی کی فوری صفائی کی ہدایت کی ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close