پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی ، اتنی خطیر رقم کہاں خرچ ہو گی؟تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی)عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ،رقم صحت اور تعلیم کے شعبے میں خرچ کی جائے گی ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچرسے 25 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت جلد ملے گی ،عالمی اداروں کی ما لی اعانت رعایتی بنیاد پر حاصل کی جارہی

ہے ۔سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ رائز پروگرام کے ذریعے حکومتی معاشی پالیسیوں کو تقویت ملے گی ، کورونا کے باعث معیشت پر منفی اثرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close