عام انتخابات کے لیے ووٹنگ مقررہ تاریخ سے دو روز قبل کرا لی جائے گی، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک جاری رہے گی

ماسکو (پی این آئی) روس میں ستمبر میں متوقع عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کو معینہ تاریخ سے دو روز قبل شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔سی ای سی سربراہ ایلّا پامفِلوآ نے کہا کہ اب ووٹنگ متعینہ تاریخ سے دو روز قبل 11۔12 ستمبر کو ہوگی اور اس کا وقت مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے لے کر

رات8 بجے تک رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close