کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے 3برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پتی بن گئے، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے 3برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پتی بن گئے، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے تین برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پٹی بن گئے ہیں۔یونیورسٹی آف سائوتھ ہیمپٹن، اسکول آف میڈیسن

سے تعلق رکھنے والے تین پروفیسرز رات کو جوکانووک، اسٹیفن ہولگیٹ اور ڈونا ڈیوس نے تقریباً دو دہائی قبل اس بات کا سراغ لگایا تھا کہ استھما اور پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا افراد میں انٹرفیرون بیٹا نامی پروٹین کی کمی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں