سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55سال پنشن اور دیگر مراعات بغیر ریٹائر کرنے کی خبروں پرحکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال کرنے کی تردیدکردی ۔ اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال

مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘انہوںنے کہاکہ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں‘انہوںنے کہاکہ اسی طرح سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی درست نہیں ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close