ن لیگ کے35 سے 40 ارکان ہمارے ساتھ ہیں،پوزیشن بکھرناشروع ، ،وزیراعظم اور عثمان بزدار سے کتنے رہنما مل چکے؟ فاروڈ بلاک سامنے آنے کیلئے تیار،پی ٹی آئی رہنما کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ساتھ ملانے کے لیے حکومتی سرگرمیاں تیز کر دیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز دومختلف عشائیوں میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی ہے۔پنجاب میں تحریک انصاف کے رہنما یونس انصاری نے

دعویٰ میں کہا ہے کہ ن لیگ کے35 سے 40 ارکان ہمارےساتھ ہیں، ن لیگ کا فارورڈ بلاک بہت جلد سامنے آجائے گا۔یونس انصاری کا کہنا ہے کہ ان کی قیادت میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ن لیگ کے6 اور پیپلزپارٹی کا ایک رکن نے پہلے ہی ملاقات کی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close