جہلم پولیس کی کارروائی، منشیات فروش سے 30 لیٹر شراب برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ،تھانہ صدر پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار،منشیات فروش سے 30لیٹر دیسی شراب برآمد،سب انسپکٹر نثار احمد ایس ایچ او تھانہ صدر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر خضر حیات تھانہ صدر اوران کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز

ولد اظہر محمود سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم سے 30لیٹردیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ملزم پابند سلاسل کردیاگیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close