پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پن بجلی کے 7 منصوبوں پر تعمیراتی کام تیز کردیا ہے، کن کن علاقوں میں منصوبے زیر تکمیل ہیں، جانیئے۔خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں پن بجلی کے سات منصوبوں کا تعمیراتی کام تیز کردیا ہے۔خیبرپختونخوا کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے مطابق یہ منصوبے
مانسہرہ ،شانگلہ،سوات دیرزیریں،چترال اور کرم اضلاع میں تعمیر کئے جارہے ہیں۔حکومت نے ان منصوبوں کو اس سال کے اختتام تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔منصوبوں کی تکمیل سےچار سو میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا ہوگی اور ان اضلاع میں ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو زیرکاشت لایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں