لاہور میں کالج کے استاد نے اپنی شاگرد کو گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا

فیروزوالہ (پی این آئی) لاہور روڈ پر سیم نالہ کے قریب واقع ایک پرائیویٹ کالج کے لیکچرار نے طالبہ کو اغواء کر لیا ۔پولیس رپورٹ میں طالبہ کے والد نے کہا ہے کہ کالج میں میری بیٹی کو ملزم تنگ کرتا تھا بیٹی نے 17 جون کو اسے تھپڑ بھی مارا ، علی شہزاد ملک اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ ہمارے گھر میں اسلحہ

سمیت داخل ہوا اور گن پوائنٹ پر میری بیٹی کو اغواکر کے لے گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close