اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، کب سے عمل ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، کب سے عمل ہو گا؟ جانیئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے قبل والے بینکاری کے نظام الاوقات بحال کر دیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب

 بینکاری کے پرانے نظام الاوقات بحال

سے عوام کی سہولت کے لیے بینک کے نظام سے متعلق نیا سرکلر جاری کیا گیا ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے سرکلر کے مطابق ملک بھر میں بینکس صبح نو سے شام ساڑھے پانچ بجے تک عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں