اہم حکومتی عہدیدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک حکومت کو پیغام ہے، رانا ثنااللہ نے حکومت میں کس کے ساتھ رابطے کی بات کر دی

لاہور(پی این آئی)اہم حکومتی عہدیدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک حکومت کو پیغام ہے، رانا ثنااللہ نے حکومت میں کس کے ساتھ رابطے کی بات کر دی،مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا ءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ علیم خان سے رابطے میں ہوں تاہم ان سے سیاسی منظر نامے پر گفتگو نہیں

ہوئی،اسپیکراسد قیصرکیخلاف تحریک عدم اعتماد لاناحکومت کوپیغام ہے۔ رانا ثناءاللہ نے بتایاکہ پیپلز پارٹی اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی توحمایت کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کاایک مقصد ہوتاہے،اسد قیصراب غیرجانبدارنہیں رہے،اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لاناحکومت کوپیغام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close