شیخوپورہ، مسافر ویگن سے ٹرین ٹکرا گئی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، ریسکیو آپریشن شروع

شیخوپورہ(پی این آئی)شیخوپورہ، مسافر ویگن سے ٹرین ٹکرا گئی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، ریسکیو آپریشن شروع،شیخوپورہ، کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں مسافر ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے، مزید تفصیلات آ رہی ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close