سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا لیکن ادائیگی کے لیے 45 ارب روپے نہیں ہیں، اب کیا ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکن ِ سندھ اسمبلی حسنین مرزاکا کہن ہے کہ تنخواہ بڑھا دی لیکن دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی حسنین مرزا منے کہا کہ سرکاری ملازموں کو تنخواہ دینے کے

لیے 45 ارب روپے نہیں ہیں۔تنخواہ بڑھا دی لیکن دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں، حسنین مرزگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکن ِ سندھ اسمبلی حسنین مرزاکا کہن ہے کہ تنخواہ بڑھا دی لیکن دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی حسنین مرزا منے کہا کہ سرکاری ملازموں کو تنخواہ دینے کے لیے 45 ارب روپے نہیں ہیں۔گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو ہوا اس پر بہت دکھ ہے: حسنین مرزاانہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آٹھوں بجٹ پیش کیا ہے، وہ جس پریشانی اور سوچ میں تھے اس کا اندازہ ہو رہا تھا۔حسنین مرزا نے کہا کہ مراد علی شاہ نے مجموعی ایشو پر کوئی بات نہیں کی، آج تک ہمیں فنانس بل نہیں دکھایا گیا، آج کے سیشن میں فنانس بل کا نام تبدیل کر دیا گیا۔جی ڈے اے رکنِ سندھ اسمبلی نے مزید کہا کہ گڈو اور کوٹری بیراج میں پانی وافر مقدار موجود ہے لیکن بدین میں پانی دستیاب نہیں۔حسنین مرزا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں اگر بدین کے شہریوں کو پانی نہیں ملا تو میں وہاں کے عوام کو نہیں روک سکوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close