ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا، عوام نے احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس سے گفتگو

اسلام آباد: (پی این آئی)ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا، عوام نے احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس سے گفتگو، وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی پیک سے نکل جائیں گے، اگر عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو ہسپتالوں پر بوجھ پڑے گا،

ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا برسات میں مثالی شجرکاری کرنی ہے، لوگوں کو احتیاط کرائیں تو وبا سے بچا جاسکتا ہے، ہمارے پاس پڑھے لکھے لوگ ہیں، رضا کارانہ کام کرنے پر ٹائیگر فورس کے جوانوں کا مشکور ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close